غزال تاتاری

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ملک تاتار کا ہرن جو مشکِ نافہ کے لیے مشہور ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ملک تاتار کا ہرن جو مشکِ نافہ کے لیے مشہور ہے۔